President Asif Ali Zardari`s message on the occasion of Vaisakhi

اسلام آباد، 14 اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا بیساکھی کے تہوار کے موقع پر پیغام

پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری کو بیساکھی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، صدر مملکت

بیساکھی پاکستان کی خوبصورتی اس کی ثقافتی اور مذہبی تنوع کی علامت ہے، صدر مملکت

سکھ برادری وطنِ عزیز کی ترقی و خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، صدر مملکت

پاکستان کا آئین اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی، مساوی حقوق، اور تحفظ فراہم کرتا ہے، صدر مملکت

بین المذاہب ہم آہنگی، رواداری اور پرامن بقائے باہمی کے اصولوں پر قائم رہنے کے لیے پرعزم ہیں، صدر مملکت

میں سکھ برادری کی خوشیوں، ترقی اور سلامتی کے لیے دعاگو ہوں، صدر مملکت

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset