President Asif Ali Zardari visits Mona Remount Depot

سرگودھا، 24 فروری، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا مونا ریماؤنٹ ڈپو کا دورہ 

صدر مملکت کو گھوڑوں کی افزائش نسل اور افواج پاکستان کی ضروریات پورا کرنے میں مونا ڈپو کے کردار پر بریفنگ 

صدر مملکت کو مونا ڈپو میں موجود مختلف نسل کے گھوڑوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی 

مونا ڈپو تقریباً 150 سالہ قدیم ڈپو ہے، بریفنگ 

صدر مملکت نے مونا ڈپو میں زیرِ افزائش مختلف نسل کے گھوڑے دیکھے  

صدر مملکت نے نایاب نسل کے گھوڑوں کی افزائش میں مونا ڈپو کے کردار کو سراہا 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset