President Asif Ali Zardari strongly condemns terrorist attack on innocent laborers in Mangochar area of Kalat District

اسلام آباد، 24 مارچ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا افسوسناک واقعے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار 

صدر مملکت کا نہتے مزدوروں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد عناصر کے خلاف موثر کارروائی پر زور 

بے گناہ مزدوروں اور عام شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی سفاکانہ اور قابل مذمت فعل ہے، صدر مملکت 

صدر مملکت کا واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت 

صدر مملکت کی جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت ، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset