President Asif Ali Zardari strongly condemns killing of 7 innocent civilian passengers in Barkhan

اسلام آباد، 19 فروری، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی  بارکھان میں 7 مسافروں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت

بے گناہ افراد کا قتل بزدلانہ اور گھناؤنا عمل ہے، صدر مملکت

دہشت گردعناصر امن اور انسانیت کے دشمن ہیں۔ صدر مملکت

دہشتگرد عناصر بلوچستان کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، صدر مملکت

واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ صدر مملکت

صدر مملکت کی جاں بحق ہونے والے افراد کی بلندیٔ درجات کی دعا۔

صدر مملکت کی واقعے میں جاں بحق ہونے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset