President Asif Ali Zardari Praise elimination of 7 terrorists in two different successful operations in Dera Ismail Khan

اسلام آباد، 23 فروری، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 مُختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 7 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

 صدر مملکت کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارج کے خلاف فورسز کی کامیاب کاروائیوں کی تعریف

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت

 پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کامیاب کاروائیاں کرنا خوش آئند ہے، صدر مملکت 

صدر مملکت کا فتنۃ الخوارج کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset