President Asif Ali Zardari pays tribute to the security forces for thwarting an attack by militants on a security checkpoint in Jandola

اسلام اباد، 13 مارچ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا جنڈولہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے کاروائی کے دوران 10 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا 

پاکستان کی بہادر افواج فتنۃ الخوارج کی سرکوبی کیلئے کامیاب کاروائیاں کررہی ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت کا دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کاروائیاں جاری  رکھنے کے عزم کا اعادہ 

 پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے، صدر مملکت

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset