President Asif Ali Zardari pays tribute to the security forces for their operation against the Khawarij in Tank District

اسلام آباد، 8 مارچ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا ضلع ٹانک میں خوارج کے خلاف آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے کاروائی کے دوران 3 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا

دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت

 پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، صدر مملکت

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset