President Asif Ali Zardari pays tribute to the security forces for successfully eliminating 54 terrorists trying to infiltrate into Pakistani territory

اسلام آباد، 27 اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا سیکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دراندازی ناکام بنانے پر خراج تحسین

صدر مملکت نے فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف بروقت کاروائی کرتے ہوئے 54 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا

صدر مملکت کی کاروائی کے دوران 54 خوارج کا قلع قمع کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کی تعریف

پاکستان کی بہادر سیکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، صدر مملکت 

دہشتگردوں کی جانب سے دراندازی ناکام بنانا بڑی کامیابی ہے، صدر مملکت 

صدر مملکت کا دہشت گردی کے مکمل خاتمے، ملکی سرحدوں کی حفاظت کے عزم کا اعادہ

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset