President Asif Ali Zardari pays tribute to the security forces for successfully eliminating 5 terrorists in Balochistan

اسلام آباد، 29 مئی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا بلوچستان میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

 صدر مملکت نے بلوچستان میں انٹیلیجنس پر مبنی کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

 صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الہندوستان کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت 

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے، صدر مملکت 

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک فتنتہ الہندوستان کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset