President Asif Ali Zardari pays tribute to the security forces for successfully eliminating 23 terrorists in operations in Balochistan

اسلام آباد، یکم فروری، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا بلوچستان میں مُختلف کاروائیوں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 23 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے قلات اور ہرنائی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں کامیاب کاروائیوں کے دوران 23 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت

دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا، صدر مملکت 

صدر مملکت کا دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset