President Asif Ali Zardari pays tribute to the security forces for seccessful sanitization operation against terrorists in North Waziristan

اسلام آباد، 28اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی شمالی وزیرستان میں سنیٹائزیشن آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مزید 17 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے کاروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے 17 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

 صدر مملکت کی دہشتگردوں کے خلاف گزشتہ روز کی بڑی کاروائی کے بعد مزید دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت

 پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کامیاب کاروائیاں کرنا خوش آئند ہے، صدر مملکت

دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا، صدر مملکت 

صدر مملکت کا فتنۃ الخوارج کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset