President Asif Ali Zardari pays tribute to the security forces for eliminating 3 terrorists in the District Kech area of Turbat

اسلام آباد، 29 اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا  ضلع کیچ کے علاقے تربت میں کاروائی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 3 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے تربت میں کاروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت

دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا، صدر مملکت 

صدر مملکت کا دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار 

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset