President Asif Ali Zardari pays tribute to brave young men who laid down their lives during the attack on Bannu Cantonment

اسلام آباد، 6 مارچ، 2025: صدر آصف علی زرداری کا بنوں کینٹ پر حملے کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت

صدر مملکت کا دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلے کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے 5 جوانوں کو خراجِ عقیدت

پاک فوج کے بہادر جوانوں نے جوانمردی سے خوارجی دہشتگردوں کا مقابلہ کیا، صدر مملکت

مزاحمت کے دوران 4 خودکش حملہ آوروں سمیت 16 دہشتگردوں کا خاتمہ قابل تعریف ہے، صدر مملکت

صدر مملکت  کا واقعے میں 5 جوانوں سمیت  معصوم شہریوں  کی شہادت پر افسوس کا اظہار

صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، اہلِ خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی 

صدر مملکت کی دہشتگردی کے واقعے کے زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی بھی دعا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset