President Asif Ali Zardari participates in the inauguration ceremony of Champions Trophy in National Stadium Karachi

کراچی، 19 فروری، 2025: صدر آصف علی زرداری کی نیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب  میں شرکت

خاتونِ اول و ممبر قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری  بھی صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ تھیں

نیشنل اسٹیڈیم آمد پر وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے صدر مملکت کا استقبال کیا

صدر مملکت اور خاتون اول سابق کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ  چیمپئنز ٹرافی میدان میں لیکر گئے

صدر مملکت نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے کپتانوں سے ملاقات کی 

بعد ازاں، صدر مملکت اور خاتون اول نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیل  بھی دیکھا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset