President Asif Ali Zardari on Tuesday departed here for a five-day state visit to China from February 4-8, 2025, at the invitation of Chinese President Xi Jinping

اسلام آباد، 4 فروری، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری  دورہ چین کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہو گئے 

صدر مملکت 4 سے 8 فروری تک دورہ چین کیلئے وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے روانہ ہوئے 

نائب وزیر اعظم/ وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن نقوی، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم حسین بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے 

صدر مملکت بیجنگ میں چین کی اعلیٰ سطح  کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں  گے

صدر مملکت چینی صدر شی جن پنگ   اور اسٹیٹ کونسل کے پریمیئر لی چیانگ سے  ملیں گے 

صدر مملکت کا دورہ چین دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے  کیلئے نہایت اہمیت کا حامل ہے

صدر مملکت کا دورہ چین دوطرفہ اقتصادی و  تجارتی تعاون مزید بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا

ملاقاتوں کے دوران  پاک -چین اقتصادی راہداری، علاقائی روابط، سیکورٹی تعاون سمیت اہم دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset