President Asif Ali Zardari meets with senior provincial minister of Sindh, Sharjeel Inam Memon, along with the leadership of the Pakistan Peoples Party

اسلام آباد، 5 مئی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری سے سندھ کے سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت کی ملاقات

ملاقات میں سینیٹر پلوشہ خان اور ضیاء اللہ آفریدی سمیت پیپلز پارٹی کی دیگر قیادت بھی موجود 

 ملاقات میں شرجیل انعام میمن نے صدر مملکت کو سندھ میں جاری عوامی فلاح کے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی 

صدر مملکت نے سندھ حکومت کی جانب سے عوامی سہولت کے لیے جاری منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا

 ملاقات میں صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال اور مختلف شعبوں کو جدید خطوط پر ترقی دینے کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی 

ملاقات میں پارٹی سے متعلق دِیگر اُمور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset