President Asif Ali Zardari Meets with Pakistan Peoples Party Leaders and Workers at Aiwan-e-Sadr on the Occasion of Eid ul Adha

اسلام آباد، 9 جون، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی ایوان صدر میں عید الاضحٰی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور ورکرز سے ملاقات

صدر مملکت کی پارٹی ورکرز کو عید الاضحٰی کی مبارکباد، اظہار خیال

ہمارے ورکرز ہماری قوت ہیں، مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، صدر مملکت

ہمیں اپنے ملک اور دھرتی سے وفا کرنی ہے، ترقی کیلئے كام کرنا ہے، صدر مملکت 

ملکی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے اور خود کفیل بنانے پر توجہ دینا ہوگی، صدر مملکت 

پاکستان میں ترقی کرنے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، صدر مملکت 

زراعت ہماری معیشت کی بنیاد ہے، صدر مملکت 

ملک کو زرعی شعبے کی بنیاد پر ترقی دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت 

کسانوں کو سپورٹ کرکے ملکی معیشت کو ترقی دے سکتے ہیں، صدر مملکت 

صدر مملکت کا بھارت کا بڑھتی شدت پسندی پر بھی تشویش کا اظہار 

بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے، صدر مملکت 

بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر مملکت 

مسلمان برصغیر میں تاریخی، مذہبی اور ثقافتی جڑیں رکھتے ہیں، صدر مملکت 

صدر مملکت کا ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر بھی زور

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset