President Asif Ali Zardari meets Turkish President Recep Tayyip Erdogan during his visit to Portugal

اسلام آباد، 10 فروری، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا دورہ پرتگال کے دوران ترکی میں مختصر قیام 

استنبول ایئر پورٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فدان نے صدر مملکت کا استقبال کیا 

ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کے دوران دونوں صدور کا خوشگوار جملوں کا تبادلہ 

دونوں صدور کا ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال 

صدر مملکت پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیلئے اس وقت پرتگال کے دورے پر ہیں 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset