President Asif Ali Zardari lauds the security forces for foiling an infiltration attempt at the Pakistan-Afghanistan border in North Waziristan

اسلام آباد، 6 اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا ضلع شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے بروقت کاروائی کی دوران 8  خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹییُ فورسز کی بہادری کو سراہا 

پاکستان کی بہادر افواج ملکی سرحدوں کی ہمہ وقت حفاظت کیلئے پرعزم ہیں، صدر مملکت

دہشت گردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت

 پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، صدر مملکت

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset