President Asif Ali Zardari in a meeting with members of the parliamentary parties of Balochistan, in Quetta

کوئٹہ، 19 مارچ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری سے بلوچستان کی پارلیمانی پارٹیوں کے اراکین کی ملاقات

ملاقات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کی بھی خصوصی شرکت 

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے صوبے کو درپیش مسائل،  عوامی بہبود پر مختلف تجاویز پیش کیں 

بلوچستان کے لوگوں سے دلی لگاؤ اور دیرینہ تعلقات ہیں، صدر آصف علی زرداری 

بلوچستان کی ترقی اور عوام کی بہبود ہمیشہ اولین ترجیح رہی ہے،  صدر مملکت

اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے بلوچستان سمیت صوبوں کو خود مختاری دی، آصف علی زرداری

بحیثیت پاکستانی ہم نے قومی یکجہتی سے وطن عزیز کو آگے لیکر جانا ہے،  صدر مملکت

ہم سب کو ان کا حق دینا چاہتے ہیں حقوق چھیننا نہیں چاہتے ، صدر مملکت 

حقوق دیکر ہی لوگوں کا دل جیتیں گے، صدر مملکت 

بلوچستان کے لئے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو بار آور بنایا جائے گا، صدر مملکت

بلوچستان اور عوامی بہبود کیلئے ایسے اقدامات کریں گے جس سے بلوچستان کی تاریخ میں سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائے،  صدر مملکت

عید کے بعد بلوچستان میں کیمپ لگاوں گا ، تفصیل سے ہر کسی کو سنوں گا،  صدر مملکت 

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اقدامات کی تعریف،  مکمل تعاون کی یقین دہانی

ملاقات میں قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بھی موجود 

نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،  پاکستان مسلم لیگ کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم خان کھوسہ، عوامی نینشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر انجنئیر زمرک خان اچکزئی اور جماعت اسلامی کے رکن میر عبدالمجید بادینی  کی شرکت 

بلوچستان کابینہ کے ارکان،  صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز اور ایم پی ایز بھی ملاقات میں شریک

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset