President Asif Ali Zardari has expressed deep sorrow over the passing of Senator Palwasha Khan's father

اسلام آباد، 16 اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا سینیٹر پلوشہ خان کے والد کے انتقال پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت کا سینیٹرپلوشہ خان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سینیٹر پلوشہ خان اور ان کے خاندان کے ساتھ ہیں، صدر مملکت 

صدر مملکت کی مرحوم کیلئے دعائے مغفرت ، اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset