President Asif Ali Zardari felicitates Arshad Nadeem on winning Asian Athletics Championship

اسلام آباد، 31 مئی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی 
 ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ جیتنے پر مبارکباد

ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے کھیل میں ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کیا، صدر مملکت

ارشد ندیم نے فائنل سمیت پوری چیمپیئن شپ میں بہترین کھیل پیش کیا، صدر مملکت

  ارشد ندیم کی اس شاندار جیت پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صدر مملکت 

پوری قوم کو ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی پر فخر ہے۔ صدر مملکت

 مستقبل میں بھی ارشد ندیم کی کامیابیوں کیلئے دعا گو ہوں، صدر مملکت 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset