President Asif Ali Zardari Expresses Condolences Over Loss of Lives in Thailand and Myanmar Earthquake

اسلام آباد، 29 مارچ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا تھائی لینڈ اور میانمار میں زلزلے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس 

صدر مملکت کا زلزلے میں ہلاکتوں اور مالی نقصان پر دُکھ اور افسوس کا اظہار 

دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں تھائی لینڈ اور میانمار کی عوام اور زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہیں، صدر مملکت 

دُکھ کی اِس گھڑی میں زلزلہ متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، صدر مملکت 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset