President Asif Ali Zardari expresses condolences on the passing of Chief of Army Staff General Syed Asim Munir's mother

اسلام آباد: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر  کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت 

صدر مملکت کا آرمی چیف کی والدہ کی وفات پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار 

جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی وفات کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، صدر مملکت 

دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں لواحقین کے ساتھ ہیں، صدر مملکت 

صدر مملکت کی مرحومہ کیلئے بلندی درجات، لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset