President Asif Ali Zardari expressed condolences to Sardar Abdul Sattar Keerio on the death of his sister

اسلام آباد، 25 جون، 2025: صدر آصف علی زرداری کا سردار عبد الستار کیریو سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

صدرمملکت  نے نواب شاہ میں سردار عبد الستار کیریو کی رہائش گاہ پر ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی۔

صدرِ مملکت نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

صدر آصف زرداری نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔

 دکھ کی اس گھڑی میں سردار عبد الستار کیریو اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset