President Asif Ali Zardari expressed condolences on the death of 2 injured soldiers from Indian aggression

اسلام آباد، 14 مئی، 2025: صدر آصف علی زرداری کا بھارتی جارحیت کے  نتیجے میں  مسلح افواج کے دو زخمی جوانوں کی شہادت پر اظہارِ تعزیت

صدر مملکت کا پاک آرمی کے حوالدار محمد نوید شہزاد  اور پاک فضائیہ کے سینئر ٹیکنیشن محمد ایاز کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صدر مملکت نے حوالدار محمد نوید شہزاد  اور سینئر ٹیکنیشن محمد ایاز  کی وطن کیلئے خدمات، عظیم قربانی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

ہمارے شہداء ہمارا اثاثہ ہیں، انکی قربانیوں  کو فراموش نہیں کریں گے ، صدر مملکت

قوم اپنے شہداء اور انکے اہلِ خانہ کی احسان مند رہے گی، صدر مملکت

صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset