President Asif Ali Zardari congratulates the scientists and engineers on successful test of Fatah Missile

اسلام آباد، 5 مئی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی فتح میزائل کے کامیاب تجربہ پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد

صدر مملکت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح میزائل کے کامیاب ٹیسٹ پر قوم کو مبارکباد دی

صدر مملکت نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے سیکورٹی فورسز، سائنسدانوں اور انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا

صدر مملکت کا ملکی سلامتی اور دفاع یقینی بنانے کے قومی عزم کا اعادہ 

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset