President Asif Ali Zardari congratulates Pakistani mountaineer Naila Kiani on becoming the first Pakistani woman to summit Mount Kanchenjunga

اسلام آباد، 24 مئی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو کنچن جنگا چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بننے پر مبارکباد

صدر آصف علی زرداری نے نائلہ کیانی کو دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کرنے پر سراہا 
 
 کوہ پیمائی کے شعبے میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، صدر مملکت 

پاکستانی خواتین باصلاحیت ہیں، مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہی ہیں، صدر مملکت 

کوہ پیمائی کے شعبے میں خواتین کا آگے انا خوش آئند ہے، صدر مملکت 

صدر مملکت کا نائلہ کیانی کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset