President Asif Ali Zardari congratulates Noor Zaman on winning the Under-23 World Squash Championship

اسلام آباد، 10 اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی پاکستانی اسکواش پلیئر نور زمان کو انڈر ۲۳ ورلڈ اسکواش چیمپیئن شپ جیتنے پر مبارکباد 

نور زمان نے فائنل سمیت پوری چیمپیئن شپ میں بہترین کھیل پیش کیا، صدر مملکت

نور زمان نے اسکواش کے کھیل میں پاکستان کا نام روشن کیا، صدر مملکت 

مستقبل میں نُور زمان کی مزید کامیابیوں کیلئے پرامید ہوں، صدر مملکت 

نور زمان کی مستقبل میں بھی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں، صدر مملکت 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset