President Asif Ali Zardari congratulates Ms. Saba Talpur on her victory in the NA-213 by-election

اسلام آباد، 18 اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی حلقہ این اے 213 میں ضمنی الیکشن میں کامیابی پر صبا تالپور کو مبارکباد

صبا تالپور کی کامیابی حلقہ این اے 213 کی عوام کے پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کی مظہر ہے، صدر مملکت 

امید ہے کہ صبا تالپور پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے کے مطابق اپنے حلقے کے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گی ، صدر مملکت

صبا تالپور اپنے حلقے کے مسائل کے حل، عوامی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں، صدر مملکت

صدر مملکت نے صبا تالپور پر اعتماد کرنے پر حلقہ این اے 213 کی عوام کا شکریہ ادا کیا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset