President Asif Ali Zardari condoles the death of Senior Politician Taj Haider

اسلام آباد، 8 اپریل 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور بانی رکن تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس 

صدر مملکت کا تاج حیدر کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار 

صدر مملکت کا مرحوم تاج حیدر کی پیپلز پارٹی اور جمہوریت کیلئے خدمات کو خراج عقیدت

مرحوم تاج حیدر پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم اثاثہ تھے، صدر مملکت

مرحوم تاج حیدر پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنوں میں سے ایک تھے، صدر مملکت 

تاج حیدر کی وفات سے پاکستان پیپلز پارٹی اہم سیاسی رہنماء سے محروم ہوگئی، صدر مملکت 

صدر مملکت کا مرحوم تاج حیدر کے ورثاء کے ساتھ اظہار تعزیت 

صدر مملکت کا سوگواران کے ساتھ اظہار ہمدردی

صدر مملکت کی مرحوم کیلئے دعائے مغفرت، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset