President Asif Ali Zardari condoles the death of former Governor Sindh, Kamal-ud-din Azfar

اسلام آباد، 26 مئی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا سابق گورنر سندھ کمال الدین اظفر کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار

 صدر مملکت کا کمال الدین اظفر کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت

 صدر مملکت نے کمال الدین اظفر کی سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا 

کمال الدین اظفر جیسے سیاستدان  پاکستان پیپلز پارٹی کا اثاثہ ہیں، صدر مملکت 

مرحوم نے صوبہ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں، صدر مملکت 

صدر مملکت کی مرحوم کے لیے بلندی درجات، اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset