President Asif Ali Zardari condemns the terrorist attack in Kalmat area of Gwadar

اسلام آباد، 27 مارچ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی مذمت، دہشت گرد حملے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

صدر مملکت کا واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت

دہشت گرد ملکی ترقی اور صوبے کی خوشحالی کی دشمن ہیں، صدر مملکت 

دہشت گرد بلوچستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے، صدر مملکت

صدر مملکت کی حملے میں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی دعا 

صدر مملکت کی جانبحق افراد کے لیے بلندی درجات، اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا 

***

 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset