President Asif Ali Zardari condemns terrorist attack on Balochistan Constabulary in Mastung

اسلام آباد، 15 اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی مستونگ میں بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت 

صدر مملکت کا دھماکے میں 3 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار

صدر مملکت کا ملکی سلامتی کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر بلوچستان کانسٹبلری کے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

صدر مملکت کا ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ 

صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات،  لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا 

صدر مملکت کی دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset