President Asif Ali Zardari condemns terrorist attack in Kachi

اسلام آباد، 6 مئی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی کچھی میں بھارتی پراکسی بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گرد حملے کی مذمت 

 صدر مملکت کا واقعہ میں جامِ شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 7 جوانوں کے لواحقین  کے ساتھ اظہار تعزیت

صدر مملکت نے ملک کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر جوانوں کے جذبہ حب الوطنی کو سراہا

صدر مملکت کا صوبیدار عمر فاروق، نائیک آصف خان، نائیک مشکور علی، سپاہی طارق نواز، واجد احمد فیض، محمد عاصم اور محمد کاشف خان کو خراج عقیدت 

دہشت گرد ملکی ترقی اور صوبے کی خوشحالی کے دشمن ہیں، صدر مملکت 

دہشت گرد بلوچستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے، صدر مملکت

صدر مملکت کی جانبحق افراد کے لیے بلندی درجات، اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset