President Asif Ali Zardari condemns suicide attack on Jamia Dar al-Ulum Haqqania

اسلام آباد، 28 فروری، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک جامع مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت

صدر مملکت کا خود کُش حملے میں نمازیوں کو نشانہ بنانے کے مکروہ فعل کی شدید مذمت

صدر مملکت کا دہشت گرد حملے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار 

بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانا مذموم اور گھناؤنا عمل ہے، صدر مملکت 

دہشتگرد ملک و قوم اور اِنسانیت کے دشمن ہیں، صدر مملکت 

صدر مملکت کا واقعے میں جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت 

صدر مملکت کا دہشت گرد حملے میں جانبحق افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت، صبر جمیل کی دعا 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset