President Asif Ali Zardari condemns bomb blast attack in Quetta

اسلام آباد، 25 اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت، جانی نقصان پر اظہار ِ تعزیت

صدر مملکت کا کوئٹہ میں  دھماکے میں 4 ایف سی جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت کا شہید ہونے والے ایف سی جوانوں کی دفاعِ وطن کیلئے خدمات کو خراجِ تحسین 

صدر مملکت نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر ایف سی جوانوں کو خراجِ عقید ت پیش کیا

صدر مملکت کا دہشتگردی کے خاتمے کے قومی عزم کا اظہار

پوری قوم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتی ہے ، قربانیوں کی معترف ہے ، صدر مملکت

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں جاری  رکھیں گے ، صدر مملکت 

صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset