President Asif Ali Zardari condemns a terrorist attack on police in Quetta

اسلام آباد، 27 مارچ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری  کی کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی مذمت 

صدر مملکت کا دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار 

رمضان المبارک میں ایسی مذموم کاروائیاں دھشتگردوں کے مکروہ مقاصد کی عکاسی کرتی ہیں، صدر مملکت 

صدر مملکت کی جاں بحق افراد کیلئے بلندی درجات،  لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا 

صدر مملکت کی دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset