President Asif Ali Zardari Commends Security Forces for Eliminating Six Terrorists in Kalat, Balochistan Operation

اسلام آباد، 29 مارچ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا  ضلع قلات، بلوچستان میں کاروائی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 6 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے قلات میں  کامیاب کاروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت

دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا، صدر مملکت 

صدر مملکت کا دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار 

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset