President Asif Ali Zardari commends security forces for eliminating 30 terrorists in an operation in South Waziristan

اسلام آباد، 18 فروری، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا جنوبی وزیرستان میں کاروائی کے دوران 30 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

 صدر مملکت نے جنوبی وزیرستان میں کامیاب کاروائی  کے دوران 30 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

 صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت 

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے، صدر مملکت 

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک فتنتہ الخوارج کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset