President Asif Ali Zardari Commends Security Forces for Eliminating 2 Terrorists in Buleda area of District Kech, Balochistan

اسلام آباد، 4 اپریل، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کا ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں کاروائی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 2 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا 

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی  کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت 

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اپنی سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہے، صدر مملکت 

 صدر مملکت کا ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset