President Asif Ali Zardari attends the closing ceremony of the Pakistan Derby Race 2025

لاہور، 23 فروری، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی پاکستان ڈربی ریس 2025 کی اختتامی تقریب میں شرکت 

چیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے لاہور ریس کورس کلب آمد پر صدر مملکت کا استقبال کیا 

صدر مملکت نے لاہور ریس کورس میں ہونے والی ڈربی ریس کا مشاہدہ کیا 

صدر مملکت نے ڈربی ریس جیتنے والے گھڑ سوار کو ٹرافی پیش کی 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset