President Asif Ali Zardari attends final of the 62nd National Open Polo Championship as the chief guest

لاہور، 16 مارچ 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی 62 ویں نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت

صدر مملکت، آصف علی زرداری نے پولو چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب میں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

 صدر مملکت نے 62 ویں نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم ڈی ایس کو قائدِ اعظم گولڈ کپ ۲۰۲۵ کی ٹرافی پیش کی 

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، بینک الفلاح کے سی ای او عاطف باجوہ اور لاہور پولو کلب کے سینیئر عہدیداران بھی موقع پر موجود تھے

 62 ویں اوپن پولو چیمپیئن شپ کے فائنل میں  مختلف مکتبہ ہائے زندگی کے لوگوں کی  بڑی تعداد موجود تھی 

 فائنل کے اختتام پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے دیگر کیٹیگریز میں بھی ایوارڈز تقسیم کیے 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset