President Asif Ali Zardari arrives in Rawalpindi at the native village of martyred Major Hamza Israr

اسلام آباد، یکم فروری، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی راولپنڈی میں میجر حمزہ اسرار شہید کے آبائی گاؤں آمد 

صدر مملکت نے گزشتہ دنوں میر علی، شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کاروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر حمزہ اسرار شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی 

صدر مملکت نے میجر حمزہ اسرار شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی، خراج عقیدت پیش کیا 

صدر مملکت کی میجر حمزہ اسرار شہید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات، اِظہار تعزیت 

صدر مملکت کا میجر حمزہ اسرار شہید کے ورثاء کے ساتھ اظہار افسوس، ہمدردی کا اظہار

صدر مملکت نے میجر حمزہ اسرار کی وطن کیلئے خدمات، عظیم قربانی پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا 

صدر مملکت نے شہید اور اُن کے اہل خانہ کے جذبہ حب الوطنی کو سراہا

صدر مملکت کی شہید کیلئے بلندی درجات، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset