President Aisf Ali Zardari chairs a meeting on security

کوئٹہ، 19 مارچ، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس

اجلاس میں چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی شرکت 

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی 

دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے،  صدر مملکت

دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں،  صدر مملکت

صورتحال واضح ہے ریاست نے رہنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنی ہے، صدر مملکت 

انسداد دہشت گردی ونگ کو جدید اسلحہ فراہم کریں گے،  صدر مملکت 

بلوچستان دل کے قریب ہے ، صدر مملکت 

صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں ، صدر مملکت

بلوچستان کے ہر بچے کو اسکول میں دیکھنا چاہتے ہیں،  صدر مملکت 

جدید ٹیکنالوجی سے بچوں کو روشناس کروانا وقت کی ضرورت ہے،  صدر مملکت

اجلاس میں قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی،  چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان،  آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری،  سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset