Pakistan’s Remarkable Victory Against France in the FIH Nations Cup Semifinal in Kuala Lumpur

اسلام آباد، 20 جون، 2025: پاکستان کی ایف آئی ایچ نیشنز کپ کوالالمپور کے سیمی فائنل میں فرانس کے خلاف شاندار فتح ۔

پاکستان کی فرانس کے خلاف ہاکی سیمی فائنل میں شاندار فتح پر قومی ہاکی ٹیم کو دلی مبارکباد — صدرِ مملکت

کھلاڑیوں کی اعلیٰ کارکردگی، جذبے اور ٹیم ورک کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں — صدرِ مملکت

قومی ٹیم نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کیا — صدرِ مملکت

یہ فتح قوم کے لیے فخر اور خوشی کا باعث ہے — صدرِ مملکت

ہاکی ٹیم کی صلاحیت، عزم اور محنت قابلِ تحسین ہے — صدرِ مملکت

مجھے یقین ہے کہ ٹیم فائنل میں بھی اسی جذبے سے کامیابی  حاصل کرے گی — صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset