Pakistan’s newly appointed ambassadors to the Philippines, Switzerland, and Morocco call on President Asif Ali Zardari

اسلام آباد، 28 مارچ، 2025: صدر آصف علی زرداری سے مراکش، سوئٹزر لینڈ اور فلپائن کیلئے پاکستان کے نامزد سفراء کی الگ الگ ملاقاتیں 

صدر مملکت سے مراکش کیلئے پاکستان کے نامزد سید عادل گیلانی کی ملاقات

سوئٹزر لینڈ کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر ڈاکٹر مرغوب سلیم بٹ نے بھی صدر مملکت سے ملاقات کی 

صدر مملکت نے فلپائن کیلئے پاکستان کی نامزد سفیر ڈاکٹر عاصمہ ربانی سے بھی ملاقات کی 

نامزد سفراء  میزبان ممالک کے ساتھ تجارتی ،  معاشی ، سیاسی اور سفارتی  تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے کام کریں، صدر مملکت

تمام دوست ممالک کے ساتھ کاروباری اور سرمایہ کاری کے شعبے میں مزید تعاون کے خواہاں ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت کی نامزد سفراء کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پرمبارکباد، سفراء کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset