متحدہ عرب امارات کے سبکدوش ہونے والے سفیر حمد عبید الزعابی نے ایوانِ صدر میں صدر آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی۔

اسلام آباد، 19 اگست، 2025: متحدہ عرب امارات کے سبکدوش ہونے والے سفیر حمد عبید الزعابی نے ایوانِ صدر میں صدر آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی۔

صدر زرداری کا پاکستان۔متحدہ عرب امارات تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور۔

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے  - صدرِ مملکت 

صدر نے سفیر حمد عبید الزعابی کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کامیاب مدتِ سفارت پر مبارکباد دی۔

صدر آصف علی زرداری نے مشکل وقتوں میں پاکستان کے لیے متحدہ عرب امارات کی حمایت پر شکریہ کیا-

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset