ملک میں دہشت گرد کاروائیاں کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں گے ، صدر مملکت

اسلام آباد، 17 مارچ 2024ء : صدر مملکت آصف علی زرداری کی میر علی ، شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹنٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد احمد بدر کے جنازے میں شرکت

صدر مملکت کا میر علی ، شمالی وزیرستان حملے کے شہداء کو خراج عقیدت

صدر مملکت آصف علی زرداری کا دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ 

ملک میں دہشت گرد کاروائیاں کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں گے ، صدر مملکت

دہشت گردوں سے جوانوں کے بہائے گئے خون کا خراج لیں گے ، صدر مملکت

ہمارے بہادر بھائی ، بیٹے اور دوست سرحدوں کی حفاظت کررہے ہیں ، صدر مملکت 

وعدہ کرتا ہوں کہ ہمارے بیٹوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ، صدر مملکت

پاکستان کے عوام اور فوج ایک ساتھ ہیں ، دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے ، صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset