Minister Irrigation Department of Sindh, Mr. Jam Khan Shoro, calls upon President of Pakistan, Asif Ali Zardari

اسلام آباد، 3 مئی، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداری سے وزیر آبپاشی سندھ، جام خان شورو، کی ایوانِ صدر میں ملاقات 

جام خان شورو نے صدر مملکت کو صوبہ سندھ میں آبپاشی کے شعبے، جاری اسکیموں پر بریفنگ دی 

صدر مملکت کا صوبہ سندھ کی آبی ضروریات پوری کرنے کیلئے پانی کے موثر استعمال کی ضرورت پر زور

سندھ میں آبپاشی کے نیٹ ورک کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، صدر مملکت 

صوبہ سندھ میں زراعت سمیت تمام شعبوں کو پانی کی فراہمی کیلئے آبی ذخائر کا بہترین اور دانشمندانہ انتظام ناگزیر ہے، صدر مملکت 

صدر مملکت کی سندھ کے آبپاشی اور زرعی شعبے کی ترقی کیلئے موثر اور بروقت اقدامات لینے کی ہدایت 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset